غزہ لہو لہو : اسرائیل کی وحشیانہ بمباری جاری، فلسطینی شہداء کی تعداد8 ہزارسے متجاوز

غزہ(اے ایف بی)اسرائیل نے اقوام متحدہ کی قرارداد کو ہوا میں اڑادیا، صیہونی فوج کے غزہ پر بری، بحری اور فضائی حملے جاری ہیں اور ٹینکوں اور بھاری توپ خانے سے نہتے فلسطینی شہریوں کو خون میں نہلادیا گیا ہے … Continue reading غزہ لہو لہو : اسرائیل کی وحشیانہ بمباری جاری، فلسطینی شہداء کی تعداد8 ہزارسے متجاوز